maaf karne ki hadees in urdu Hindi Sorry Karna in islam - MAff kardena islamic videos معاف کرنے کی فضیلت urdu bayan – maaf karne ka sawab Fazilat zaror sunnen maaf karne ka tarika subscribe Channel " RaahehaQ313 راه حق " http://bit.ly/2ERcfHv maaf karna in hadees – Maaf karne ka bhot sawab hai – Maaf karne wale ki izzat men Allah izafa karte hain – Allah say dua karen Allah ham sab ko muslmano ky liye narm dil bnaye or islam ky dhusmano ky liye sakht dil . aj esa hai ky Muslman ak dosre ko tu maaf karte nai, chuoti chuoti bato men larai shuro ho jati . bhai bhai say naraz behn behn say naraz baap beta naraz larai jhagre, magr kufar ky sath Dostian .Afsos.. Allah hamen ikhlaq wala bnaye .. maaf karne wala bada hota hai urdu bayanat urdu bayan 2018 اللہ تعالیٰ’’مُعافی‘‘ کو پسند فرماتے ہیں… معاف کرنے کی فضیلت ایک مشکل کام جو آپ کے ساتھ بُرا سلوک کرے … اس کے ساتھ برابر کا بُرا سلوک کرنا جائز ہے… جو آپ پر ظلم کرے اس پر اتنا ہی ظلم کرنا جائز ہے… جو آپ کو نقصان پہنچائے اس کے بدلے میں اُسے نقصان پہنچانا جائز ہے… مگراپنے ان جائز حقوق کو ذبح کرنا اور معاف کر دینا… یہ بڑا اونچا عمل ہے… مگر آسان نہیں، بہت مشکل ہے، بہت مشکل… یہ کام وہی کر سکتا ہے جس کا ایمان سچا اور مضبوط ہو… جس کی روح پاک ہو… جس کا دل بہادر ہو… اور جس کے اخلاق اعلیٰ ہوں…مُعافی کا مطلب ہے… طاقت ہونے کے باوجود بدلہ نہ لینا… بہت سے لوگ مُعافی کااعلان کرتے ہیں مگر وہ مُعافی نہیں ہوتی کیونکہ جتناکچھ وہ کر سکتے ہیں وہ کر لیتے ہیں…غیبت ، چغلی، بدگوئی وغیرہ… مُعافی یہ ہے کہ… بس اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے معاملہ ختم کر لیا جائے اور کسی طرح کا بھی بدلہ نہ لیا جائے… یہ ایک سچے مجاہد کی شان اور ایک سچے ولی کی علامت ہے… اور یہ حضرات انبیاء علیہم السلام کی مبارک صفت ہے… Don’t forget to subscribe and click on the bell button (next to the subscribe button) to receive updates of our latest video’s 🎥❤️ مزید ایسی ویڈیوز دیکهنے کے لیے ہمارے کام کو سپورٹ کریں.. ویڈیوز شئر کریں.. http://bit.ly/2ERcfHv Share this Video https://youtu.be/askY2Frl2Fs Facebook.com/RaahehaQ313 Twitter.com/RaahehaQ313 www.raahehaq313.bogspot.com