style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7016040493568866"
data-ad-slot="9385903234"
data-ad-format="auto">
Qasas ul Anbiya (A.S) Part 1 حصہ اول قصص الانبیاء
documentary in urdu
documentary in urdu hindi
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ !!!!
قرآن میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے قصص الانبیاء (انبیاءکرام کے واقعات) ذکر کیے ہیں جن میں آدم علیہ السلام کی پیدائش جنت میں رہنے اور اترنے کے واقعات سے لے کر عیسیٰ علیہ السلام تک چیدہ چیدہ اور کہیں مکمل (سورہ یوسف )واقعات ہیں۔
،ان قصص سے اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سبق دیامصائب پر صبر و تحمل کی ترغیب دلائی کہ آپ سے پہلے بھی انبیاء کرام کو حق کی راہ میں مشکلات کا سامناکرناپڑاتھا ۔ان قصص میں عام مسلمانوں کے لیے عبرتیں پوشیدہ ہیں،انہی واقعات سے دوسرے مذاہب جن کے پاس آسمانی صحیفوں میں بتایاگیا کہ ایک نبی آئے گا جو آخرالزمان ہوگا جب وہ آجائیں تو آپ نے ان کی تقلید کرنی ہے،قصص الانبیاء قرآن کے ایسےمعجزات ہیں اور اللہ تعالیٰ کا ہم مسلمانوں پر احسانِ عظیم ہے کہ وہ واقعات بتائے جو ہم سے ہزاروں سال پہلے گزرگئے اور جن کے متعلق حقیقی علم کسی کے پاس نہ تھا۔
یوں توہم کتب میں پڑھتے ہی رہتے ہیں مگر جو ’شیئرنگ‘آپ سے کرنے لگاہوں یہ مستندترین واقعات میں سے ہیں ۔فضیلت الشیخ مولانا مکی حجازی صاحب مسجدالحرام میں ہوتے ہیں ،جو لوگ حج و عمرےکے لیے گئے ہونگے ان سے ملنے کا اتفاق ہواہوگا،الحمد اللہ ہمارے ہاں ان حضرات کی آمد ختم نبوت کے سلسلے میں ہوتی ہے اور مجھے ان سے ملنے مصافحہ کرنے اور ان کی پاکیزہ مجلس میں بیٹھنے کے بہت سے مواقع میسرآئے۔
مولانانے واقعات کو بڑے دلنشین مفصل اور علمی انداز سے بیان کیاہے بالخصوص انہوں نے خود شروع میں عرض کیاہے کہ واقعات کو قرآن و احادیث سے ہی بیان کیاجائے گا اور دوسرے مذاہب آسمانی صحیفے اور تاریخ سے گریزکریں گے۔۔مکی صاحب نے گویاعلم کے موتی بکھیر دئیے ہیں
جنہیں بغیر کسی مشقت کے ساته ویڈیو فارمیٹ میں باآسانی سن کرعلم وعمل میں اضافہ کرسکتے ہیں۔۔۔
فضیلت الشیخ مولانا محمد مکی الحجازی دامت برکاتہم العالیہ Makki Al Hijazi Sahb
فضیلت الشیخ مولانا مکی حجازی صاحب
عنوان: قصص الانبیاء Qasas ul Anbiya (A.S)
Shaykh Mohammad Khair Makki al-Hijazi is a Senior Shaykh in Makkah. He holds his majlis everyday(except Thursday) and deliver Lectures in Urdu, after Maghrib in front of the Hateem.in Turkish Built Area of Masjid Al Harram, Left to Bab al-Umrah.(Gate # 62).
The Video was taken by a Brother from Bahrain, he was using his HTC Desire S, I forgot his Name. May ALLAH Bless Him. We traveled almost whole Harram After Isha in a great congestion to copt his Video.
More Links:
Islamic Social Network Service
► YouTube Video Channel:➜ https://www.youtube.com/channel/UCAI4MCG3ks1xJBx6cZ60-OQ
► Facebook:➜ https://Facebook.com/raahehaq313/
► Follow Me on Twitter:➜ www.twitter.com/raahehaq313
► Google+:➜ https://plus.google.com/114262607084285263422...
► Website:➜ www.raahehaq313.blogspot.com/
islami videos
islami qise
islamic stories
islah waqiyat
new islamic videos
islamic videos
clip short
islamic videos hindi urdu
► Urdu Bayan ► Bayan On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Islamic videos On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Islam On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Quran tilawat ► Pakistan ► India ► Short clip On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Hadees hadith ► اسلام درس On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Naat naats Hamd o naats Nasheed nazme On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Lecture On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► islah On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► New Islamic videos Lecture On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
►
source
style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7016040493568866"
data-ad-slot="6775578036"
data-ad-format="auto">
Thursday, 5 October 2017
Qasas ul Anbiya AS urdu - islamic stories - STORIES OF THE PROPHETS - islamic videos - RaahehaQ313
*
,
bayan
,
darsequran
,
hadees
,
hadith
,
hindi urdu
,
islam
,
islamic videos
,
naat
,
naats
,
pakistan
,
Qasas ul anbiya AS urdu - ...
,
Quran
,
raahehaq313
,
urdu
,
اسلام
,
درس