Thursday, 5 October 2017

News : junaid Jamshed dead in PIA Plane Crashed , Chitral to Islamabad,Video Details And Disruption



style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7016040493568866"
data-ad-slot="9385903234"
data-ad-format="auto">




اس جہاز میں مستورات کی جماعت تهی اس جماعت میں ہی جنید جمشید اپنی فیملی کےساته شامل تهے
:جنید جمشید واہل خانہ بھی مسافروں میں شامل
معروف نعت خواںجنید جمشید بھی اہل خانہ سمیت طیارہ حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔
Junaid Jamshaid Apni Family Samait PIA K Hadse Me Shaheed, Allah Unki or Unke Sathion Ki Shahadat QabooL Karen Aamen, Masturat ki Jammat Thi


Waqiye Ki Tafsil:
#PIA ka Jahaz (Plane) Chitral Sy Islamabad Ki Tarf Aa Raha Tha Jo raste Men Crash Kar Gya
Is Me Masturat Ki Jammat Thi

حویلیاں کے قریب حادثے کے شکار پی آئی اے کے طیارے میں معروفنعت خواں جنید جمشیدبھی سوارتھے، جنید جمشید دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں چترال میں موجود تھے،جنید جمشید کے بھائی نے بھی ان کی طیارے میں موجودگی کی تصدیق کرتے ہو ئے بتایا ہے کہ جنید جمشید کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی طیارے میں موجود تھیں۔

بھائی کے مطابق جنید جمشیدکو اسی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچنا تھا، ان کا نام مسافروں کی لسٹ میں شامل ہے اور ان کی سیٹ نمبر 27سی تھا۔
.چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا، طیارے کا اسلام آباد پہنچنے سے کچھ دیر قبل کنٹرول ٹاور کے ریڈار سے رابطہ منقطع ہوااور وہ ریڈار سے غائب ہوگیا۔

پی آئی اے کی فلائٹ نمبر پی کے 661اے ٹی آر 42طیارہ ہے جس میںعملے کے ارکان سمیت 47افراد سوار تھے، جو ساڑھے 4بجے حادثے کا شکار ہوا۔

طیارہ حویلیاں آرڈیننس فیکٹری کے قریب پہاڑی علاقے میںگرکر تباہ ہوا ، طیارہ گرنے کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے جو دور دور تک دیکھا جارہا ہے، حادثے کی جگہ پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں، پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے مذکورہ مقام پر پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے۔

جہاز کےکیپٹن صالح جنجوعہ تھے جبکہ دیگر عملے میں کو پائلٹ احمد جنجوعہ اور ٹرینی پائلٹ آل اکرم،ایئر ہوسٹس صدف فاروق اور عاصمہ عادل سوار شامل تھیں۔

حویلیاں کے قریب طیارہ خراب ہونے کے حوالے سے جہاز کے کیپٹن نے مے ڈے کال دی ،جس کے بعد طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔

واضح رہے کہ مے ڈے کال کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ پرواز انتہائی خطرے میں ہے، اس کال کو انتہائی درجے کی ایمرجنسی سمجھا جاتا ہے اور یہ تصور کیا جاتا ہے کہ طیارے پر کیپٹن کا کنٹرول ختم ہوگیا ہے۔

سول ایوی ایشن کے مطابق طیارہ 3بج کر 50منٹ پہ چترال سے اڑا تھا جسے 4بج کر 45منٹ پر اسلام آباد پہنچنا تھا، آرمی کی امدادی ٹیمیں بھی حادثے کی جگہ روانہ ہوگئی ہیں۔

بعض اطلاعات کے مطابق طیارے میں معروف نعت خواں جنید جمشیدبھی سوارتھے، جنید جمشید دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں چترال میں موجود تھے، انہیں اسی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچنا تھا، ان کا نام مسافروں کی لسٹ میں شامل ہے اور ان کی سیٹ نمبر 27سی تھا، ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی تھیں، جنید جمشید کے بھائی نے جہاز میں ان کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔

پی آئی اے نے حادثے کے حوالے سے معلومات کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے جس کے نمبر 02199044890، 02199044376،02199044394 ہیں۔
-
آج دوپہر جنید جمشید کو ائیر پورٹ پر رخصت کیا: رہنما تبلیغی جماعت
جنید جمشید کے دوست اور تبلیغی جماعت کے رہنما محمد ایوب کا کہنا ہے کہ جنید جمشید ایک ہفتہ قبل تبلیغی جماعت کے ساتھ چترال آئے تھے، میں نے آج3 بجے انہیں چترال ائیر پورٹ پر رخصت کیا۔

رہنما تبلیغی جماعت محمد ایوب کا مزید کہنا تھا کہ جنید جمشید کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں، ان کا قیام مقامی مسجد میں تھا جبکہ ان کی اہلیہ میرے گھر میں مقیم تھیں۔
PIA Plan Crash ,Junaid Jamshed & Famly Died in Plan Crash.
Junaid Jamshed is among those feared dead after Pakistan International Airlines (PIA) flight PK-661
PIA plane crashes near Abbottabad, all passengers feared dead ... The Islamabad bound flight PK-116 took off at 3:30 pm from Chitral and
News: junaid Jamshed dead in PIA Plane Crashed From Chitral to Islamabad, News Updates 7 December

============
Like , Comment And Sunscribe More Islamic Videos
Subscribe channel
RaahehaQ313 راه حق https://www.youtube.com/channel/UCAI4MCG3ks1xJBx6cZ60-OQ
More Links:
islamic Social Network Service
► Youtube Video Channel:➜ https://www.youtube.com/channel/UCAI4MCG3ks1xJBx6cZ60-OQ
► Facebook:➜ https://Facebook.com/raahehaq313/
► Follow Me on Twitter:➜ www.twitter.com/raahehaq313
► Google+:➜ https://plus.google.com/114262607084285263422...
► Website:➜ www.raahehaq313.blogspot.com/
================================================

source


style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7016040493568866"
data-ad-slot="6775578036"
data-ad-format="auto">

Subscribe to get more videos :