Tuesday, 3 October 2017

mere zindan ky sathi - Nasheed Urdu - naats urdu - islamic videos - Jihadi nazam - urdu nazam poetry



style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7016040493568866"
data-ad-slot="9385903234"
data-ad-format="auto">




mere zindan ky sathi - Nasheed Urdu - naats urdu - islamic videos - Jihadi nazam - urdu nazam poetry

Like , Comment And Subscribe More Islamic Videos
Subscribe channel
RaahehaQ313 راه حق
http://goo.gl/aJZf3n

میرے زندان کے ساتھی کہین تم بھول نہ جانا
اذیت کے کٹہروں مین جو ہم نے دن گزارے تھے
وہ میدانوں کی جب ہم جنگ ایوانوں میں ہارے تھے
عدو کی صف میں خود جس دم کھڑے محسن ہمارے تھے
اگر آزاد دنیا کی طرف جاو تو وہاں جا کر
ہمیں دل کے نہاں خانوں سے یکسر مت ہٹا دینا
ہمارے انتظار آرزو کا عزم کا قصہ
ادھر جا کر سنا دینا سبھی کو یہ بتا دینا
وہاں پر دور پنجروں مین کچھ ایسے لوگ بستے ہیں
جو حق کے معرکوں کے واسطے ہر دم ترستے ہیں
وہ سب رحمان کے بندے عجم کی آنکھ کے تارے
وہ سب ایمان کے ساتھی عرب کے وہ گوہر پارے
جنہیں دشت و جبل نے عزم کے پیکر میں ڈھالا تھا
جنہیں مالک نے کتنی بھٹیوں سے چن نکالا تھا
وہ جن کے سوز مین اخلاص کے ساغر چھلکتے تھے
وہ جن کی آنکھ میں امید کے جگنو چمکتے تھے
جو دن روزے سے رہتے تھے غم شب ہنس کے سہتے تھے
ہمارا رب ہے اک اللہ بس یہ بات کہتے تھے
میرے مشکل دنوں کے ہم سفر زندان کے ساتھی
ہمارے دل کے ٹکڑے ان کے آگے پیش کر دینا
ہمارے دل کے ٹکڑے ان کے آگے پیش کر دینا
دعاوں سے ہماری ان کے دامن خوب بھر دینا
انہیں یہ بھی بتا دینا جو ہم اس راہ پے نکلے
سوائے درد امت کے ہمیں در پیش غم نہ تھے
ابھی بیمار ماں کو بھی معالج کو دکھانا تھا
ضعیف اک باپ کا بھی ہاتھ پھر ہم کو بٹانا تھا
مگر ہم سر ہتھیلی پر لیے فی اللہ نکل آئے
یہ فرض عین بھی آخر ہمیں ہی تو نبھانا تھا
میرے زندان کے ساتھی اگر تم یاد کر پاؤ
انہیں پیغام دے دینا جنہیں آزاد تم پاؤ
کہ آو اک ھسین دنیا کے مل کر خواب ہم دیکھیں
خلافت ہو جہاں اسلام کی غالب شریعت ہو
جہاں پر آخرت کا خوف ہو یہ دل جہاں پگھلے
جہاں سے اندلس و اقصی کی جانب قافلے نکلیں
جہاں تیغ و سپر ایمان اور صبر و توکل ہوں
جہاں پر شوکت اسلام کے لشکر مشکل ہوں
ہر اک طاغوت سے ہر شرک سے انکار کی دنیا
ابو و عمر عثمان کی کرار کی دنیا
جہاں اسلام کی خوشبو سے یہ آنگن معطر ہو
جہاں ہو نور کی بارش سبھی دل یوں منور ہوں
ہر اک دوجے سے یہ پوچھے تیرا ایمان کیسا ہے
ہے علم دین کیا تعلق قرآن کیسا ہے
اخوت کے حسین رشتوں محبت پیار کی بستی
مہاجر کے لیے جائے پناہ انصار کی بستی
مگر وہ دن تو آئے گا کہ جب یہ جان لیں گے ہم
اس اک اللہ کی رسی کو مل کر تھام لیں گے ہم
اگر تم نرم قالینوں کھلے صحنوں، بھرے بینکوں
کی دنیا میں پلٹ جاؤ تو ان سے یہ بھی کہ دینا
شبر غان و ابو غریب کے اور گوانتامو کے
وہ چین و ہند اور القدس اور اس پار آمو کے
اسیروں کا چھڑانا اک معین فرض ہے تم پر
کہ فک الآن ہے حکم نبی جو قرض ہے تم پر
پڑے ہم منتظرت ہیں کب کوئی طارق کوئی قاسم
ہماری چوکھٹوں کی یہ سلاخیں توڑ ڈالے گا
صیہونی اور صلیبی دست قاتل موڑ ڈالے گا
مسلط کتنی مدت کے یہ پہڑے سب ہٹا لے گا
نگاہیں منتظر ہیں دل تمہیں آواز دیتا ہے
تمہارا رب تمہیں خود جنتوں کے راز دیتا ہے
بس اک وعدہ کرو ہم سے کہ اب آزاد ہو کر بھی
دعائے نیم شب سے ہمیشہ شاد رکھو گے
دعائے نیم شب سے ہمیشہ شاد رکھو گے
میرے زندان کے ساتھی ہمیں یاد تم رکھو گے!!!


More Links:
Islamic Social Network Service

► YouTube Video Channel:➜ http://goo.gl/aJZf3n

► Facebook:➜ https://Facebook.com/raahehaq313

► Follow Me on Twitter:➜ http://www.twitter.com/raahehaq313

► Google+:➜ https://plus.google.com/114262607084285263422...

► Website:➜ http://www.raahehaq313.blogspot.com/




► Urdu Bayan ► Bayan On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Islamic videos On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Islam On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Quran tilawat ► Pakistan ► India ► Short clip On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Hadees hadith ► اسلام درس On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Naat naats Hamd o naats Nasheed nazme On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► Lecture On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► islah On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► New Islamic videos Lecture On YouTube Channel RaahehaQ313 راه حق
► sad poetry freind ship
emotional songs
nats urdu very sad videos, sad video - watch emational naat
hd videos nazam jel qaydi
qadiyuon ki zindagi قدیوں کی زندگی قیدی جیل کا ظلم

source


style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7016040493568866"
data-ad-slot="6775578036"
data-ad-format="auto">

Subscribe to get more videos :